• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے ڈریگن بوٹ کے سنسنی خیز مقابلے دیکھے ہی ہوں گے لیکن جناب دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔


جی ہاں، کمبوڈیا میں دنیا کے سب سے بڑی ڈریگن بوٹ تیار کر کے گنیز ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔

کمبوڈیا میں ماہر فنکاروں اور ملاح نے مل کر دنیا کے سب سے بڑی ڈریگن بوٹ بنانے کی ٹھانی اور 87.3میٹر لمبی ڈریگن بوٹ بنائی جس میں 179ملاح با آسانی سوار ہو سکتے ہیں جبکہ اس ریکارڈ کو باقاعدہ گنیز بک میں درج کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ چین نے 77.8میٹر سے قائم کیا تھا۔



تازہ ترین