• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں قدرتی طورپر منجمند ہوجانے والی آبشاریں


قدرت کے کھیل اور اس کا رائج العمل نظام انسان کی سمجھ سے بالاتر ہیں جس کے باعث کئی ایسی تخلیقات اور مقامات سامنے آتے ہیں جو اپنے اندرایک دنیا سموئے ہوتے ہیں۔


ایسا ہی قدرتی نظارہ ان دنوں چین میں یونتائی(Yuntai)کا بھی ہے جہاں موجود آبشاریں موسمیاتی تبدیلی کے باعث جم چکی ہیں۔

یہ آبشاریں بہاؤ میں چلتے چلتے ایک مخصوص جگہ منجمند ہوگئی ہیں اور ایک دلفریب نظارہ پیش کررہی ہیں۔سیاحوں کی بڑی تعداد جمی ہوئی آبشاروں کے حسین نظاروں کو دیکھنے کیلئے یہاں کا رخ کررہی ہے۔

تازہ ترین