• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنس فکشن کامیڈی فلم گھوسٹ بسٹر ز3 کا ٹیزر ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی سپر نیچرل سائنس فکشن کامیڈی فلم 'گھوسٹ بسٹرز3 'کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔


جیسن ریٹز مین کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم مشہور و معروف گھوسٹ بسٹر فرنچائز کاتیسرا حصہ ہے جس میں ایک بار پھر یہ بہادر افراد کی ٹیم دنیا کو بچانے کیلئے بھوتوں کو پکڑتے اور ان کو قید کرتے دِکھائی دینگے۔

فلم کی شوٹنگ آئندہ چند روز میں شروع کردی جائے گی جبکہ یہ فلم اگلے برس سونی پکچرز کے بینر تلے نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین