• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا : پولیس اکیڈمی پر کار بم حملہ، 9 افرادہلاک، 22 زخمی


کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں پولیس اکیڈمی پر کار بم حملے میں 9 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پولیس اسٹیشن کی عمارت کو نقصان پہنچا اور متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

سیکورٹی حکام نے 9 افراد کے ہلاک ہونے کے تصدیق کی ہے جبکہ 22 زخمی ہیں۔

تازہ ترین