• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان راشد لطیف کی والدہ جمعرات کو کراچی میں انتقال کر گئیں۔وہ کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ جمعے کو دوپہر تین بجے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ادا کی جائے گی۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اورڈاکٹر فاروق ستار نے انتقال پردکھ کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین