• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پرو ہاکی لیگ کے لئےقومی ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لئے دو روز ہ ٹرائلز جمعے کولاہور میں شروع ہوں گے ، ،ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے فوری طور پر فنڈجاری نہیں کیا تو ٹیم کی عدم شرکت پر ایف آئی ایچ پاکستان پر دو سال کے لئے انٹر نیشنل ایونٹس میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر سکتی ہے۔
تازہ ترین