• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہنشاہ ولایتؒ کا عرس اور گیارہویں کی تقریب ہفتہ کو ہوگی

ہیلی فیکس(نمائندہ جنگ) عرس شہنشاہ ولایتؒ و محفل گیارہویں بروز ہفتہ بمقام جامعہ الزہرا فرانس سٹریٹ ہیلی فیکس میں زیر صدارت صدر مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ پیر پروفیسر سید احمد حسین ترمذی منعقد ہوگی جس میں خصوصی خطاب مفکر اسلام پیر سید ڈاکٹر عبدالقادر جیلانی سرپرست اعلیٰ مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ کا ہوگا جب کہ برطانیہ بھر سے علماء و مشائخ شرکت کریں گے۔ شاہ ولایت فائونڈیشن کی طرف سے تمام اہل اسلام سے اس نورانی محفل میں شرکت کی اپیل کی گئی۔
تازہ ترین