• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر سے لڑکی کی لاش ملی،ٹریفک حادثہ میں معمر شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن سکندرآباد کے قریب سمندر سے 20سے25برس کی ایک لڑکی کی لاش ملی شناخت گل تایا کے نام سے ہوئی ہے،متوفیہ ہجرت کالونی کی رہائشی اور جمعرات کی صبح سول لائن تھانے میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی گئی تھی،سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے نیو سبزی منڈی نزدبسم اللہ مارکیٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 70سالہ نامعلوم شخص جاںبحق ہوگیا ۔

تازہ ترین