• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ہوٹل کے الیکٹرونک گیٹ میں پھنس کر ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی ڈی سی پر واقع نجی ہوٹل کے الیکٹرونک دروازے میں 32 سالہ سراج پھنس گیا،جسے شدید زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی اس نے دم توڑ دیا،ایس ایچ او سول لائن سجاد کے مطابق پولیس نے ہوٹل کے کیمرے کی ویڈیو دیکھی ہے اور اس میں بظاہر واقعہ اتفاقی حادثہ معلوم ہوتا ہے تاہم پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

تازہ ترین