• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں انسداد دہشت گردی اسکول کے قیام کیلئے اقدامات کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ڈی آئی جی آپریشن کو ہدایات دی ہیں کہ سندھ کی سطح پر انسداد دہشت گردی اسکول کے قیام کے لئے عملی اقدامات پر مشتمل جامع سفارشات ترتیب دی جائیں،وہ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ریٹائرڈ ڈی آئی جی طاہرنوید کی سربراہی میں یونائیٹڈ نیشن آفس آن ڈرگس اینڈ کرائم (UNDOC) کے چار رُکنی وفد سے ملاقات کر رہے تھے، ڈی آئی جیز کرائم،ہیڈکوارٹر، سی ٹی ڈی،اسٹیبلشمنٹ، آپریشن کے علاوہ اے آئی جی ایڈمن سی پی او بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین