• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فونز کی درآمدی ڈیوٹی پر 29سے 37فیصد کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹی اورٹیکس میں 29سے 37فیصد کا اضافہ کرتے ہوئے اسے 15فیصد سے بڑھا کر 44 سے 52 فیصد کر دیا ہے ، ذرائع کے مطابق موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹی،جی ایس ٹی،لیوی اور انکم ٹیکس کی شرح بڑھادی ہے، اس طرح اب یہ شرح مجموعی طور پر 44سے 52فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔

تازہ ترین