• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج و عمرہ قومی کمیٹی اجلاس میں ایک سے زائد بار عمرے کی فیس پر نظرثانی کا مطالبہ

مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) حج و عمرہ قومی کمیٹی نےایک سے زائد بار عمرے کی فیس پر نظر ثانی سمیت 19ہنگامی مطالبات پیش کیے ہیں،تفصیلات کے مطابق مکہ ایوان صنعت و تجارت میں حج و عمرہ قومی کمیٹی کے وسیع البنیاد اجلاس کے شرکاءنے ایک سے زائد بار عمرے کی فیس پر نظرثانی سمیت 19ہنگامی مطالبات پیش کردیئےجبک ہ26سفارشات پیش کی گئی ہیں۔شرکاءنے ایک سفارش یہ کی کہ وزارت حج و عمرہ اور حج و عمرہ قومی کمیٹی کے درمیان عملی شراکت کو موثر کیا جائے۔ شرکاءنے وزارت حج و عمرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک سے زائد بار عمرے کی فیس پر نظرثانی کی جائے۔

تازہ ترین