• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس میں 28 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، سیاسی کشیدگی کے منفی اثرات مندی کا تسلسل برقرار، جمعرات کومحدودمندی ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 28پوائنٹس کی کمی ،سرمایہ کاری مالیت میں 12ارب9 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت12.62فیصدزائد جبکہ 53.01فیصد حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی۔
تازہ ترین