• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے اسکولوں میں کلیریکل اسٹاف کی کمی

لاہور(خبر نگار)سی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے سکولوں میں ملازمین کی شدید قلت ہوگئی۔لاہور کے 200 سی ڈی جی ایل سکولوں میں سے صرف 11 میں کلریکل سٹاف موجود ہے۔ا س بارے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے ذمہ داران نے کہا ہے کہ سٹاف کی بھرتی کے لیےسمری منظوری کیلئے بھیجوادی گئی ہےجلد کارپوریشن سکولوں میں کلرک تعینات کیے جائیں گے۔
تازہ ترین