• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونین کونسل کے سیکرٹری کااسکیل 14واں کردیاگیا

لاہور (خصوصی رپورٹر ) یونین کونسلز کے سیکرٹری کے پے سکیل میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یو سی سیکرٹری کے 11ویں سکیل کو 14ویں سکیل میں اپ گریڈ کر دیا ہے۔
تازہ ترین