• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کی 3ارکان لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کی رکن مقرر

لاہور(خبر نگار) پنجاب اسمبلی کی تین اراکین کو لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی گورننگ باڈی کی ممبرز مقرر کر دیا گیا ۔سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ایم پی ایز سمیرا احمد، عظمیٰ کاردار اور سعدیہ سہیل رانا کو یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا رکن بنایا گیا ہے اور ان کا عرصہ تقرر ان کی اسمبلی کی رکنیت تک ہوگا۔
تازہ ترین