• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاستدانوں اورمافیا میں فرق ختم ہوچکا ہے،طاہرالقادری

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی غیر جانبدار تحقیق کا حق لینے میں ساڑھے4 سال لگے۔ وہ گزشتہ روز مرکزی رہنماؤں کے اجلاس سے گفتگو کر رہے تھے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے بدقسمتی ہے کہ سیاستدانوں اور مافیا میں فرق ختم ہو چکا۔
تازہ ترین