• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق

لاہور‘چوہنگ (کرائم رپورٹر‘نامہ نگار) رائے ونڈ کے علاقہ میں سڑک کراس کرتے ہوئے 40سالہ نامعلوم خاتون موٹرسائیکل کی ٹکر سے ہلاک جبکہ موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگیا۔مستی گیٹ کے علاقہ میں تیز رفتار مزدہ نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس سے نامعلوم شخص موقع پر ہی چل بسا ۔
تازہ ترین