• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر حاضری پر نشتر کے 2ڈاکٹروں سے تحریری جواب طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ایس نشتر ہسپتال نے غیر حاضر ی پر 2ڈاکٹروں سے تحریری جواب طلب کرلیا ، ایم ایس ڈاکٹر عاشق ملک نے مختلف وارڈز کا دورہ کیا تو اس دوران پی جی آر ڈاکٹر عملداراور ہائوس آفیسر ڈاکٹر شہباز 3روز سے غیر حاضر تھے جس پر ایم ایس نے ان کیخلا ف مس کنڈیکٹ پر پیڈا ایکٹ کے تحت انضباطی کارروائی کا آغاز کرتے تحریری وضاحت طلب کرلی۔
تازہ ترین