• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کے مسائل حل کرنیکی کوشش کرینگے،میاں عبدالخالق

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہیڈ ماسٹرگورنمنٹ ایلیمنٹری بوائز سکول سنٹرل جیل ملتان میاں عبدالخالق نے کہا ہے کہ اساتذہ کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی جائے گی ،انہوں نے سکول کا چارج سنبھالنے کے بعد اساتذہ سےخطاب کرتےہوئے کہا کہ تعلیم حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے ۔
تازہ ترین