• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او نے اسپيشلائزڈ آپريشنل کورس کیلئے آنے والی درخواستيں طلب کرلی

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان نے سپيشلائزڈ آپريشنل کورس کے حوالے آنے والی مختلف درخواستيں طلب کرلی ہیں ، يہ درخواستيں مختلف تھانوں کے سب انسپکٹرز سے طلب کی گئی ہیں اور او ايس آئی برانچ میں جمع کروائی گئی تھی اور درخواستيں جمع کروانے والے سب انسپکٹرز کا تعلق تھانہ سيتل ماڑی ، گلگشت ، نيوملتان سے ہے جبکہ پوليس اہلکار آج تک درخواستيں جمع کرواسکتے ہے ۔
تازہ ترین