• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معمولی تنازع پر9ملزمان نے حملہ کر کے 2افراد کو شدید زخمی کر دیا

ملتان( سٹاف رپورٹر)معمولی تنازع پر9 ملزمان نے حملہ کر کے 2 افراد کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے، عبدالغفور اپنے بھانجے ساجد کے ہمراہ نادرآباد پھاٹک کے قریب موجود تھا کہ گوشت کی خریداری پر شوکت اور ماجد نامی سے جھگڑا ہو گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین