• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہصوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام دیکھنے میں آیا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 1294 ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا۔
تازہ ترین