• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ٹاون سے اغواء ہونے والی لڑکی چمن سے بازیاب

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ پولیس نے جناح ٹاون سے اغوا ء ہونے والی لڑکی کو چمن سے بازیاب کرالیا مذکورہ لڑکی کو دو ہفتے قبل اغواکیا گیا تھا اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔
تازہ ترین