• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری نے پارٹی کے سینئررہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین آصف علی زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنماوٴں کا اہم اجلاس آج(جمعہ) کو 4 بجے کراچی میں طلب کرلیاہے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے کراچی پہنچ گئے۔جلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر مشاورت کی جائے گی اوراہم فیصلے متوقع ہیں۔
تازہ ترین