• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ریجنل الیکشن کمشنر حاجی محمد ریاض انتقال کر گئے

کوئٹہ (پ ر)حاجی محمد ریاض ریجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ(ریٹائرڈ) انتقال کرگئے وہ حاجی تاج دین مرحوم‘ حاجی الطاف‘ حاجی مشتاق مرحوم‘ حاجی اشفاق کے بھائی‘ حاجی آصف‘ حاجی عارف‘ حاجی زاہد‘ حاجی عاشق کے چچا‘ عدیل احمد ریجنل الیکشن کمشنر آفس کوئٹہ‘ محسن ریاض کے والد‘ حاجی اکرام کول ٹریڈرز کے سمدھی‘ آفتاب احمد‘ بسم اللہ سولر‘ بلال قادر کول ٹریڈرز کے سسر تھے نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ 2 بجے مدرسہ تجوید القرآن اختر محمد روڈ پر ادا اور تدفین کاسی قبرستان میں ہوگی۔
تازہ ترین