• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکبر حسین درانی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن مقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سابق چیف سیکرٹری پنجاب اکبر حسین درانی کو وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن مقرر کردیا گیا ہے ، گزشتہ روز کیبینٹ سکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تقرری کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
تازہ ترین