• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھلی کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مچھلی کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا،مارکیٹ ذرائع کے مطابق سائمن،راہو،پمفلٹ،فنگر فش،ٹرائوٹ،سنگھاڑہ , ملی اورسلورمچھلی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 30 سے 40 فیصد کا اضافہ برقرار ہے عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ مچھلی کے سرکاری ریٹ جاری کئے جائیں ۔
تازہ ترین