• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران کوافغان صدر کا فون افغانستان میں امن کوششوں پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) افغان صدر اشرف غنی نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنمائوں نے افغانستان میں امن اور مفاہمت کے لئے کی گئی حالیہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ افغان صدر نے امریکہ کے خصوصی سفیر برائے امن و مفاہمت برائے افغان زلمے خلیل زاد کی جانب سے شروع کی گئی ان کوششوں میں پاکستان کی جانب سے فراہم کی گئی پر خلوص سہولت کاری پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین