آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍شعبان المعظم 1440ھ 23؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین اوپن میں نوواک جوکووچ نے جو ولفریڈ سونگا کو ہرا کر تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو بھی کامیابی حاصل کرکے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔

میلبورن میں جاری ایونٹ میں جوکووچ نے وائلڈ کارڈ انٹری کے ذریعے آسٹریلین اوپن کھیلنے والے فرنچ پلیئر سونگا کو اسٹریٹ سیٹ میں چھ تین، سات پانچ اور چھ چار سے شکست دی۔

ایک اور میچ میں جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے فرانس کے جیریمی شارڈی کو پانچ سیٹ کے مقابلے کے بعد سات چھ، چھ چار، پانچ سات، چھ سات اور چھ ایک کے اسکور سے ہرایا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں