• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں خاتون پر دیوہیکل شیشے کا گیٹ گر گیا


کہتے ہیں مصیبت کہیں بھی کسی بھی وقت آسکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی واقعہ چین میں پیش آیاجب ایک خاتون پر اچانک شیشے کا دروازہ آگرا۔

یہ مناظر چین کے صوبے Jiangxi کے شہر Ganzhou اپارٹمنٹ ہال میں دیکھے گئے جب ایک خاتون شیشے کا دروازہ کھول رہی تھی کہ اچانک دیوہیکل بھاری بھرکم شیشے کا دروازہ گر گیا اور خاتون زدمیں آگئی۔

تاہم زخمی ہونے سے محفوظ رہی۔

تازہ ترین