• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ویڈیو گیمز کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیم مورٹل کومبیٹ11کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ایڈ بون کی ہدایتکاری میں بننے والا یہ ویڈیو گیم مشہور زمانہ گیم سیریز مورٹل کومبیٹ کا 11واں حصہ ہے جو اگلی نسل کی ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایاگیا ہے جس میں کردار نت نئے جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔

وارنر برادرز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم23اپریل کوایکس باکس ون،پلے اسٹیشن 4 اور مائیکرو سافٹ ونڈوزپر ریلیز کیا جائے گا۔

تازہ ترین