• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بیلجیئم کے دار الحکومت برسلزمیں51ویں سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقادکیا گیا،مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 30حسیناؤں نے حصہ لیا۔

مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے 8 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا جبکہ ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 18سالہElena Castro Suarezنامی حسینہ نے "مس بیلجیئم 2019"کا ٹائٹل حاصل کرکے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔

مقابلہ حسن میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ ٹیلی وژن پر لاکھوں افراد نے یہ ایونٹ براہ راست دیکھا۔

تازہ ترین