• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اونچی لہروں پر سرفنگ مقابلے کا انعقاد


امریکی ریاست ہوائی میں سرفنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکا بھر سے ماہر سرفرز نے حصہ لیا۔

بیک ڈور شوٹ آؤٹ نامی مقابلے میں حصہ لینے کیلئے امریکا بھر سے درجنوں ماہر سرفرز یہاں پہنچے اوراپنی سرفنگ کی صلاحیتوں کاثبوت پیش کیا۔

مقابلہ جیتنے کیلئے ماہرنوجوان کھلا ڑی سر دھڑ کی با زی لگا تے ہوئے کئی فٹ بلندلہر وں پر سرفنگ کے کمالات دکھانے اور ایک دوسرے کو پیچھا چھو ڑنے کی کو ششوں میں مصروف نظر آئے۔

سخت مقابلے کے بعد ہوائی سے تعلق رکھنے والے ٹیلر نیوٹن (Tyler Newton)نامی سرفر نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرکے 40ہزار امریکی ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔

تازہ ترین