• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے انسانوں کو موج مستی کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی موج مستی کرنے نکل پڑے ہیں، یقین نہیں تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں وہیلز موج مستی کرنے میں مصروف ہیں۔

یہ دلچسپ منظر نیوزی لینڈ کے سمندر پر دیکھے گئے جب ایک نوجوان اپنی بوٹ میں سیر کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک کچھ شرارتی وہیلز نے اینٹری دی اور پانی میں اُچھلتے ہوئے نہ صرف کرتب دکھائے بلکہ موج مستیاں بھی کیں۔

یوں وہیلز کی اچانک آمد پر جہاں نوجوان پہلے تو خوفزدہ ہوا تاہم اسے شرارتیں کرتا دیکھ کر سکون کا سانس لیااور بوٹنگ کرتا رہا۔

تازہ ترین