• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرک میں لشمینیا کے مرض نے وبائی صورت اختیار کرلی

ضلع کرک میں لشمینیا کے مرض نے وبائی صورت اختیار کرلی ہے۔ ضلعی ہیلتھ  افسر کا کہنا ہے کہ سینڈ فلائی مچھر نے دو دن میں 554 افراد کو کاٹا ہے۔

ہیلتھ افسر کے مطابق اسی مچھر کے باعث ہی لوگ لشمینیا میں مبتلا ہورہے ہیں۔

تازہ ترین