• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر آغا گل محمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدرامیر بخش خان بھٹو سے جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر اور انچارج مسلم لیگ ہائوس آغا گل محمد پٹھان نے اپنے ساتھیوں سمیت ملاقات کر کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور گھوٹکی میں جلسئہ عام کی دعوت دی۔

تازہ ترین