• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق انجینئر آفتاب رضوی کے بہنوئی سید مختار حسین کاظمی کی مجلس چہلم 19 جنوری ہفتے کومسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم گلشن اقبال میں منعقد ہوگی، قرآن خوانی 3 بجے،مجلس عزاء 4 بجے ہوگی،اظہر نقوی سوزخوانی،مولانا باقر رضا رضوی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین