آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 11؍جماد ی الثانی 1440ھ 17؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
واشنگٹن(این این آئی)شمالی کوریا کے سینئرمندوب کم یونگ چول امریکا پہنچ گئے ،یونگ چول جوہری ہتھیاروں سے متعلق مذاکرات کے دوران شمالی کوریا کے وفد کی قیادت بھی کر رہے ہیں۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا ایک خط صدر ٹرمپ تک پہنچائیں گے۔ شمالی کوریائی مندوب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ممکنہ طور پر صدر ٹرمپ سے بھی ملیں گے۔ اس ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے مابین نئی سمٹ کی تاریخ اور مقام کا اعلان کیے جانے کی امید ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں