• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونانی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

ایتھنز (اے این این) یونان کے وزیراعظم الیکس سپراس کی حکومت کے خلاف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے۔ سپراس نے ،کہا ہے کہ پارلیمان سے اعتماد کی بحالی دراصل مستحکم یونان کی ضمانت ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ایتھنز حکومت عوام کی امنگوں کے مطابق عمل کرتے ہوئے ملک کو مضبوط بنائے گی۔ یونان میں چند روز قبل ہی اتحادی حکومت ٹوٹ گئی تھی۔
تازہ ترین