• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اردو، اسکالر کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کا اجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹرایس الطاف حسین کی زیر ِصدارت منعقد ہوا۔جس میں شعبہ کیمیاء کےحاجی محمد،حفصہ مفتی علی ثناء اللہ اورندا اقبال صدیقی ،شعبہ اسلامیات کے اورنگزیب ،شعبہ اردو(اسلام آباد کیمپس)کے مجاہدعباس ،یاسمین کوثر،صبا کنول،کنول ، عبدالحمیدخان ،نائلہ عبدالکریم ،منیبہ صائمہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ۔جبکہ شعبہ ریاضیاتی علوم کے عبدالجمیل خان ،شعبہ نباتیات کی سیّدہ ارم رزاق ،شعبہ فارما سیوٹکس کے سیّد عاکف الدین ]،شعبہ حیاتی کیمیاء کی ماریہ ارشد،شعبہ معاشیات(اسلام آباد کیمپس) کی قرۃ العین ایوبی اور شعبہ اُردو(اسلام آبادکیمپس)کی صائمہ مظہر،ارشد تنویرعلوی،سائرہ بانو کو ایم فل کی ڈگری تفویض کی گئی۔

تازہ ترین