• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیل دیوانوں کا، پی ایس ایل کا آفیشل نغمہ جاری

کراچی ( جنگ نیوز)پاکستان سپر لیگ کا اہم جزو اس کا نغمہ ہے اور چوتھے ایڈیشن کا آفیشل نغمہ جاری کردیا گیا۔سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے نغمے ’کھیل دیوانوں کا‘ کو اداکار و گلوکار فواد خان نے گایا ہے جب کہ ان کا ساتھ ینگ دیسی ریپر نے دیا ہے۔


اس سے قبل پی ایس ایل کے تین ایڈیشنز میں گلوکار علی ظفر کی آواز میں الگ الگ نغمے جاری کیے گئے تھے۔پی ایس ایل 4 ایڈیشن کے لیے نغمہ شجاع حیدر نے تحریر کیا ہے۔

تازہ ترین