• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پالیگ اسپنر یاسر شاہ نے بھی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لئے سلہٹ میں اپنی ٹیم کھلنا ٹائٹنز کو جوائن کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے ۔ یاسر شاہ جنوبی افریقا کے خلاف قومی ایک روزہ سیریز کے لئے قومی ٹیم میں شامل نہیں ہیں ۔ ٹیم منیجمنٹ کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کی شمولیت سے ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔
تازہ ترین