• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد سلیم، علی زمان، عمر خان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی انڈر-21 اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے علی زمان نے زوہیب خان کو، عمر خان نے سعد خان کو، محمد سلیم نے عمیر حمزہکو شکست دی دیگر مقابلوں میں عثمان احمد، مزمل خان، فہد غفار، عمر فاروق، شہریار خان اور شیخ مدثر نے کامیابی حاصل کی۔
تازہ ترین