• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف لاہور نے اسکی ایونٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مردوں کی پانچویں آل پاکستا ن ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ا سکی چیمپئن شپ پی اے ایف ا سکی ریزورٹ نلتر میں اختتام پذیر ہوگئی۔یونیورسٹی آف لاہور چیمپئن شپ کی فاتح قرار پائی ۔ انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی نے انعامات تقسیم کئےتھے۔
تازہ ترین