• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں بارش متوقع کراچی میں بھی اتوار کو بارش کا امکان

کراچی، اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر، نمائندہ جنگ) بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں 24؍ گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر بارش کا متوقع ہے جبکہ کراچی میںبھی اتوار سے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد سمیت کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آئندہ 24؍گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
تازہ ترین