• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، سی این جی اسٹیشنوں ، صنعتوں اوربجلی گھروں کو ایل این جی سپلائی بند

لاہور(نمائندہ جنگ) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن نے سی این جی اسٹیشنوں کے بعد صنعتوں ، کھاد ساز کارخانوں، بجلی گھروں کو بھی ایل این جی سپلائی بند کر دی ہے ، متاثرہ شعبوں کو آج ہفتہ بھی گیس سپلائی بند رہے گی۔ سوئی ناردرن نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی سپلائی بند کر دی جس وجہ سے جمعہ کو مسلسل دوسرے دن بھی سی این جی سٹیشن بند رہے ۔
تازہ ترین