• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم نصابی سرگرمیاں تخلیقی صلاحیتیں پیدا کرنے کیلئے ضروری ، راجہ یاسر ہمایوں

لاہور (خبر نگار،وقائع نگار خصوصی ) صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کہا ہے کہ ہم نصابی سرگرمیاں نوجوانوں اور بچوں میں قائدانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کا باعث بنتی ہیں، تعلیمی نظام میں اس بات کی ضرورت ہے کہ طلباء میں تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف صلاحیتیں بھی پیدا کی جا سکیں، وہ پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے تھے۔
تازہ ترین