• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان سے ایم پی اے سلمان نعیم کی ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان سے ایم پی اےسلمان نعیم نےملاقات کی ،اس موقع پر وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھے نوجوانوں پر بھروسہ ہے ،نوجوان دلیرانہ قدم اٹھانے کی اہلیت رکھتے ہیں اور موجودہ حالات میں دلیرانہ قدم ہی اٹھانے ہو ں گے،پنجاب میں مسائل کے حل کے لئے ضلع کی سطح پر کمیٹیاں بنا کر ان کے انچارج مقرر رہے ہیں جو عوام کو فوری ریلیف دینے کے لئے کام کریں گے،ملتان کی ذمہ داری اٹھانے کے تیار رہیں ،اس موقع پر سلمان نعیم نے وزیر اعظم سے کہا کہ ملتان میں عوامی خدمت کا سلسلہ پہلے بھی جا ری ہے اور آئندہ بھی جا ری رہے گا،آپ کی جانب سے ملنے والی ذمہ داری کو بخوبی نبھاؤں گا۔
تازہ ترین