• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیحدہ صوبے اور خود مختار ہائیکورٹ کے قیام کیلئے وکلا کی ہڑتال

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبے اور خود مختار ہائیکورٹ کے قیام کیلئے مکمل ہڑتال کی گئی اور وکلا مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں میں پیش نہ ہوئے جس کے باعث بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ۔
تازہ ترین